اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی بات بلاول کی ذاتی رائے قرار دیدیا ۔ ایک انٹرویو میں مسلم لیگ (ن )کے جاوید لطیف نے کہا کہ حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی بات بلاول کی ذاتی رائے ہے، کسی طور پرعدم اعتماد کے چکر میں نہیں پڑناچاہئے۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے پاس ابھی کارڈزہیں جو ابھی دکھائے نہیں، ہم نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دیاتوپی ٹی آئی کی طرح واپس نہیں آئیں گے۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...