اسلام آباد(این این آئی)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 63 افراد جاں بحق اور ایک ہزار220 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے تازہ اعدادو شمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 63 افراد جاں بحق اور ایک ہزار220 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار648 جب کہ 11 ہزار 746 اموات ہوئیں،ملک بھرمیں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار537 ہوگئی ہے۔این سی اوسی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 38 ہزار813 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں 2 لاکھ 47 ہزار727، پنجاب ایک لاکھ 58 ہزار220، خیبرپختونخوا 67 ہزار 419، بلوچستان میں 18 ہزار830، اسلام آباد 41 ہزار493، گلگت بلتستان میں 4 ہزار909 کیسزرپورٹ جب کہ آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 9 ہزار50 ہوگئی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی (کل )سعودی عرب روانگی متوقع
لاہور ( این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی کل ( جمعرات ) کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم...
مستقبل میں جنوبی پنجاب الگ صوبہ بن سکتا ہے ‘ آصف علی زرداری
لاہور (این این آئی) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سینٹرل پنجاب میں بہتر پوزیشن پر لانے کی...
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی منظوری کے بغیر ملازمین کو 20 فیصد الیکشن الاؤنس...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن سے متعلق سال 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کے جائزے کے دوران آڈٹ حکام نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے...
ڈیجیٹل اثاثوں ، بٹ کوائن پر پاک امریکا اشتراک،بلال بن ثاقب کی امریکا میں...
واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کے وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈیجیٹل...
عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، اپنے خلاف ریفرنس کی تفصیلات مانگ...
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر اپنے خلاف دائر ریفرنس اور فیصلے...