پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ (کل) سے شروع ہوگا

0
397

راولپنڈی (این این آئی) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ(کل) چار فروری سے راولپنڈی میںشروع ہوگا ، پاکستانی ٹیم کو مہمان ٹیم پر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ چار فروری سے راولپنڈی میںشروع ہوگا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی تھی۔