لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو طبیعت خراب ہونے پر نجی ہسپتال لایا گیا اورضروری ٹیسٹوں کے بعدانہیںدوبا ہ جیل منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میںگرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو طبیعت خراب ہونے پر جیل سے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے پیٹ اسکین سمیت دیگرٹیسٹ بھی لئے گئے جس کے بعدانہیںدوبارہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے ٹیسٹوں کی رپورٹ ہفتے یا پیر کے روز ملیں گی اور خصوصی میڈیکل بورڈ ان کا جائزہ لے گا۔ حکومت نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی سربراہی میں خصوصی میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دے رکھاہیجبکہ بورڈ شہباز شریف کے ذاتی معالجین سے بھی علاج کے لئے رائے طلب کر سکتا ہے ۔شہباز شریف کی موجودگی کے باعث ہسپتال کے اطراف میںسکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...