واشنگٹن(این این آئی)امریکی ڈیموکریٹس نے کہا ہے کہ ری پبلکن ارکان کی مدد کی اپیلوں کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ نے ارکان کانگریس کو مظاہرین کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے دوران ڈیموکریٹس نے دلائل دیئے۔دلائل دیتے ہوئے کہا گیا کہ دھاوا بولنے والے نائب صدر پنس کو زد و کوب کرنا چاہتے تھے۔ڈیمو کریٹس نے ارکان کو امریکی کانگریس پر حملے کے وقت مظاہرین کی پولی سے مارپیٹ، مائیک پنس اور میٹ رومنی کے مظاہرین سے بال بال بچنے کی وڈیوز بھی دکھائی گئیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...