عبدالحکیم/ اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مرحوم و مغفور مشاہداللہ کا مشاہدہ اور سیاسی تجزیہ مثالی آواز سو فیصد درست ثابت ہوتارہاہے انکی اچانک رحلت سے ملک ایک سنجیدہ اور مخلص محب وطن سے محروم ہواـ وہ پریس کلب عبدالحکیم میں میڈیا سے گفتگو کررکھے تھےـ انہوں نے کہا کہ مشاہداللہ کا اچانک ایوان بالا سے عالم بالا کی جانب کوچ ایک قومی سانحہ ہے انکی اپنی سیاسی زندگی میں پارٹی سے وفاداری اور والہانہ وابستگی نہ صرف قابل تحسین بلکہ قابل تقلید بھی ھے حق تعالی انکی کامل مغفرت فرمائےـاور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمینـ
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...