اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اربوں روپیہ ضمیروں کو خریدنے کیلئے لگایا جاتا ہے، الیکشن کمیشن کا ویڈیو اسکینڈل پر نوٹس لینا اچھی بات ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے میثاق جمہوریت میں اوپن بیلٹ پر اتفاق کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جو کہتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی ہے۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ کرپشن کا نظام چلتا رہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...