کوئٹہ (این این آئی)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے حکومت غافل نہیں ،سانحہ مچھ کے بعد انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں۔میر ضیاء اللہ لانگو نے ہزارہ ٹائون میں امام بارگاہ ولی عصر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سانحہ میں جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کے مطالبات مانے گئے، ان کے معاوضے کی ادائیگی، روٹ سیکیورٹی، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سمیت جو دیگر مطالبات تھے، پہلے دن ہی تسلیم کئے تھے۔انہوں نے کہا کہ سانحہ کے بعد یہ بڑا دھرنا تھا، سب کو قائل کرنے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے۔
مقبول خبریں
یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹر منتخب ، حفیظ شیخ ہار گئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے امیدوار سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی...
علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پلانٹڈ ہے، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ الیکشن میں حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے...
پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار...
کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ اتنا ہی اندر سے کمزور ہوتا ہے،رانا...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ...
پاکستان ، مزید 75افراد چل بسے، کورونا وائرس سے اموات 13ہزار سے تجاوز کر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی...