گوہاٹی(این این آئی )شمال مشرقی بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی سربراہی میں قائم حکومت نے ریاست میں سرکار کے زیرانتظام مدرسوں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کے وزیر ہیمانتا بسواس شرما نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت، ان تمام سرکاری مدرسوں کو بند کردے گی جو سرکاری فنڈز سے چلائے جارہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ سرکاری فنڈ سے مذہبی تعلیم کی اجازت نہیں دی جاسکتی، اس حوالے سے نوٹیفیکشن آئندہ ماہ جاری کردیا جائیگا۔ انھوں نے کہا کہ سرکاری فنڈ سے مذہبی تعلیمی ادارے چلانے کی اجازت نہیں دینگے۔ تاہم انکا کہنا تھا کہ نجی طور پر چلائے جانے والے مدارس کے بارے میں ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...