لاہور (این این آئی) اداکارہ ریشم نے کہا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے اسے الجھنوں میں ڈالنے کے بجائے انجوائے کرنا چاہیے، من کے سچے لوگوں کو دوست بنانا میری کمزوری ہے اور یہ لوگ میری زندگی کا اثاثہ ہیں۔ایک انٹرویو میں ریشم نے کہا کہ بعض لوگوں کو دیکھا ہے جن کی زندگی الجھنوں کا شکار ہونے کی وجہ سے ان سے جڑے ہوئے لوگ بھی بیزار ہو جاتے ہیں۔ ہمیں چاہیے اپنی زندگی انتہائی شفاف طریقے سے اور بغیر الجھنوں کے گزارنے کی تگ و دو کریں جس سے بہت لطف آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ انسان کو خود کو صرف اپنی ذات کا نہیں سوچنا چاہیے بلکہ اپنے سے جڑے ہوئے لوگوں کابھی خیال رکھنا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ آپ دوسروں کی زندگی میں بے جا مداخلت کریں اور یہی دوستیاں ناراضگی میں تبدیل ہو جائیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...