لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ثنانے کہا ہے کہ بڑھتا ہوا وزن مردوں اورخواتین دونوںکیلئے ذہنی اذیت کا باعث ہوتا ہے لیکن خواتین کو مردوں کی نسبت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ایک انٹر ویو مین ثنا نے کہا کہ اگر آپ کا وزن بڑھ جائے تو اسے کم کرنا بہت صبر آزما مرحلہ ہوتا ہے ، بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے کے لئے مسلسل محنت کرنا پڑتی ہے اور یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ انہوںنے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں فٹنس ٹرینڈ کو میں نے ہی متعارف کرایا ،میں اپنے چینل پر خواتین کو موٹاپا کم کرنے کیلئے ڈائٹ کے ساتھ مختلف ایکسر سائز زکی ٹپس دے رہی ہوں اورمجھے یقین ہے کہ میری ٹپس کے بعد زیادہ وزن رکھنے والی خواتین اپنا وزن کم کر لیں گی ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...