لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سیزن چھ کے مقابلے انتہائی دلچسپ ہو رہے ہیں اورمجھے خوشی ہے کہ ساری ٹیمیں اچھا پرفارم کر رہی ہیں، کوئی بھی ٹیم جیتے اصل جیت کرکٹ اور امن کی ہو گی ۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہاکہ میرا تعلق لاہور سے ہے اوریقینا میری ہمدریاں بھی لاہور قلندرزکے ساتھ ہیں لیکن باقی ٹیمیں بھی میری ہیں ، پی ایس ایل کا فائنل کوئی بھی ٹیم جیتے اصل جیت کرکٹ اورامن کی ہو گی ۔پاکستان میں اب انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں اور حال ہی میں سائوتھ افریقہ نے پاکستان کا دورہ کیا ،امید ہے کہ بہت جلد دوبارہ پاکستان کے کرکٹ گرائونڈ آباد ہو جائیں گے ۔انہوںنے کہا کہ گوادر کا کرکٹ اسٹیڈیم بہت خوبصورت ہے اوروہاں بھی انٹر نیشنل میچز ہونے چاہئیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...