اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر کو فیصل واوڈا کا استعفیٰ موصول ہی نہیں ہوا ہے۔ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق قواعد کے مطابق استعفیٰ اسپیکر کے پاس پہنچ جائے تو تصدیق کی جاتی ہے۔اسپیکر چیمبر کے ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی، نہ استعفے کی تصدیق ہوئی، جب استعفیٰ ملا ہی نہیں تو منظوری کیسے ہو گئی؟ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق استعفے کی تصدیق کی صورت میں اسے الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ قومی اسمبلی کے شعبہ قانون سازی میں بھی فیصل واوڈا کا استعفیٰ نہیں پہنچا ۔ذرائع نے بتایا کہ استعفیٰ شعبہ قانون سازی تک پہنچا نہ ہی فیصل واوڈا کو اس کی تصدیق کے لیے بلایا گیا ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...