اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 53 افراد چل بسے ،2258افراد میں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔این سی اوسی کے مطابق ملک میں ایک روزمیں 2 ہزار258 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور 53 افراد جاں بحق ہوگئے، ملک بھرمیں کورونا کیسزکی تعداد 5 لاکھ 97 ہزار497 ہوگئی۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے باعث 13 ہزار377 اموات ہوئیں، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 66 ہزار 492 ہوگئی۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں 42 ہزار164 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں 2 لاکھ 60 ہزار 406، پنجاب ایک لاکھ 80 ہزار 944 کیسز، خیبرپختونخوا 74 ہزار722، بلوچستان میں 19 ہزار 157، اسلام آباد 46 ہزار 579، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 959 ، آزاد کشمیرمیں کورونا مریضوں کی تعداد 10 ہزار 730 ہوگئی۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...