کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ اسٹائل دولت کا دکھاوا نہیں بلکہ خیالات کا اظہار ہوتا ہے۔انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ دنیا کو بدلنے کے لئے اپنی مسکراہٹ استعمال کریں جبکہ دنیا کو اپنی مسکراہٹ بدلنے نہ دیں۔اپنی ایک اور پوسٹ میں ریما خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ حْسن اور دلکشی ہمیں کہیں اور نہیں مل سکتی جو قدرت میں پوشیدہ ہے۔ریما خان کی پوسٹ پر اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورت لکھا جس کے بعد ریما نے انہیں جواب میں کمنٹ بھی کیا۔ریما خان کی شیئر کی گئیں تمام پوسٹوں کو ہزاروں مداحوں نے پسند کیا اور انہیں متعدد تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...