لاہور( این این آئی)یوم پاکستان کے موقع پر شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار گارڈزکی تبدیلی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب رینجرز کی جگہ پاکستان ائیر فورس کے چاک و چوبند دستے نے فرائض کے گارڈز سنبھالے ۔گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی ائیر وائس مارشل ندیم اختر خان تھے ۔ائیر فورس کے چاک و چوبنددستے نے مزاراقبال پر سلامی دی اور مہمان خصوصی ائیر وائس مارشل ندیم اختر خان نے مزار اقبال پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔مہمان خصوصی ائیر وائس مارشل ندیم اختر خان نے مہمانوں کی کتاب میں تاثر ات بھی قلمبند کئے۔ یوم پاکستان کے موقع پر دیگر اعلیٰ شخصیات نے بھی مزارقائد پر حاضری دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...