بھارت اوراسرائیل کا 30 سیکنڈز میں کرونا ٹیسٹ ڈیوائس تیار کرنے کا دعوی

0
247

نئی دہلی (این این آئی )بھارت اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر کرونا کی وبا کی تشخیص کے لیے ایک ایسی ڈیوائس تیار کرنے کا دعوی کیا ہے جو صرف تیس سیکنڈز میں کرونا کی موجودگی کا پتا لگانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اسرائیلی اخبارکے مطابق انڈیا اور اسرائیل کے اشتراک سے تیار کی جانے والی یہ ڈیوائس آئندہ چند ایام میں بڑے پیمانے پر استعمال میں لائی جائے گی۔یہ ڈیوائس نانو سینیٹ ٹیکنالوجی کمپنی کے تعاون سے تیار کی گئی