اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہاہے کہ ہمیں پاکستان کو ترقی پسند اور خوشحال ملک بنانا ہے جس میں تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہوں،پیپلز پارٹی قرارداد پاکستان کی حقیقی علمبردار ہے، پاکستان کو عظیم تر ملک بنانے میں اپنی کوششیں جاری رکھے گی ۔ 23 مارچ کے حوالے سے نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہاکہ پوری قوم کو 23 مارچ کی مبارک باد پیش کرتی ہوں، ملک کی خدمت کرنے والے اور قربانیاں دینے والے تمام حب الوطن پاکستانیوں کو خراج پیش کرتی ہوں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان 23 مارچ کی قرارداد کی بنیاد پر قائم ہوا، قرارداد پاکستان امن، رواداری خوشحالی کی ضمانت دیتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں پاکستان کو ترقی پسند اور خوشحال ملک بنانا ہے جس میں تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہوں۔ انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی قرارداد پاکستان کی حقیقی علمبردار ہے، پاکستان کو عظیم تر ملک بنانے میں اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...