گلوکار حمیر اارشد نے عید الفطر کیلئے شو کی ریکارڈنگ کر ادی

0
277

لاہور( این این آئی) نامور گلوکار حمیر اارشد نے عید الفطر کیلئے شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ گلوکارہ حمیر اارشد نے نجی ٹی وی چینل سے عید الفطر کے موقع پر پیش کئے جانے والے شو کیلئے پیشگی ریکارڈنگ کر ادی دی ہے ۔ اس موقع پر گلوکار جوجی علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔حمیرا ارشد نے گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا ۔ شو میں مزاحیہ شعراء کو بھی مدعو کیاگیا تھا۔ یہ شو عید الفطر کے روز نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہوگا۔