ممبئی (این این آئی)سینئر بھارتی اداکارہ نینا گپتا نے فلم گڈ بائی کی کاسٹ جوائن کرلی ہے جس میں وہ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ساتھ کام کریں گی۔فلم گڈ بائی کی پروڈکشن پر حال ہی میں کام شروع ہوا ہے۔ نینا گپتا اس فلم میں امیتابھ بچن کی بیوی کا کردار ادا کریں گی۔ جبکہ فلم میں مرکزی کردار رشمیکا مندانا ادا کریں گی۔امیتابھ اور نینا پہلی بار ایک ساتھ کسی فلم میں نظر آئیں گے۔ اس حوالے سے نینا گپتا کا کہنا ہے کہ وہ فلم کا حصہ بننے پر بہت خوش اور پرجوش ہیں، انھوں نے کہا کہ فلم ساز وکاس نے جب فلم کی اسٹوری بتائی تو میں بہت خوش ہوئی اور میں نے کام کے لیے حامی بھرلی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...