لاہور( این این آئی)مرکزی رہنما پی ٹی آئی ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ اپوز یشن کاحکومت کیخلا ف کو ئی کار ڈ کارآمد ثابت نہیں ہورہا،دو سا لو ں میں اپوز یشن جماعتو ں کی کو ئی تحریک کامیا ب نہیں ہو ئی اب بھی ناکامی اپوز یشن کامقد ر ہے ، گیارہ جماعتو ں کے گوجرانو لہ میں ” سیا سی شو ” کو عوام بری طرح مسترد کر دینگے۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ ناکام اے پی سی کے بعد اپوز یشن کی حکومت کیخلا ف تحریک میں بھی کو ئی دم خم نہیں ہے۔ انہو ں نے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی تر جیح ہے ملک کو تر قی کر تا دیکھ کر اپوزیشن بو کھلاہٹ کا شکارہو چکی ہے
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...