مکوآنہ (این این آئی )برٹش کونسل 90 ہزار طلبا سے کیمبرج امتحانات لے گی، برٹش کونسل نے امتحان میں طلبا کی شمولیت کیلئے آگاہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق برٹش کونسل کی جانب سے صوبائی وزیر یاسر ہمایوں کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ برٹش کونسل 26 اپریل سے کیمبرج ا متحانات کا آغاز کررہی ہے۔ کیمبرج امتحانات کا سلسلہ 13 جون تک جاری رہے گا۔ لاہور میں 13 مقامات پر روزانہ 5 ہزار سے زائد طلبا امتحان دینگے۔ پنجاب کے 22 اضلاع میں مجموعی طور پر 40 سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ شریک نہ ہونے والے طلبااکتوبر میں امتحانات دے سکیں گے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز شروع سے مشکل تھیں، فہیم اشرف
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی) آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز شروع سے مشکل تھیں، نئی گیند سے کنڈیشنز...
پی ایس ایل 10 کا ترانہ جاری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے...
تیسرا اور آخری ون ڈے’پاکستان اور نیوزی لینڈ 5 اپریل کو آمنے سامنے ہونگے
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل بروز ہفتہ کو ماؤنٹ...
ٹرمپ نے پاکستان سمیت 180ممالک پر جوابی ٹیرف کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے...
اجتماعی قبریں جنگ کے غیر محدود ہوجانے کی مظہر ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے غزہ میں امدادی حکام نے غزہ میں قائم کی گئی ایک اجتماعی قبر سے طبی عملے کے...