اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے لئے 370 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے ۔وفاقی وزیر اسد عمر نے گلگت بلتستان کی ترقی سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت میں 5 سال میں 370 ارب روپے ترقیاتی کاموں کے لیے خرچ کیے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ گلگت بلتستان سے خوبصورت علاقہ دنیا میں کوئی نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان کا وڑن پسماندہ علاقوں کو ترقی دینا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ کراچی بلوچستان، اندرون سندھ کے بعد اب یہاں ترقیاتی پیکچ کا اعلان کیا گیا، گلگت بلتستان میں بجلی کے نظام کے لیے 9 منصوبے اور سڑکوں کے پانچ بڑے منصوبے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خالد خورشید جی بی کی ترقی کے لیے سنجیدہ ہیں، گلگت بلتستان میں سیاحت کے لیے بہت زبردست کام ہو رہا ہے
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...