ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جہیز سے متعلق فلم میں جلد اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویب فلم کا نام ‘بلبل ترنگ’ ہے جس کی کہانی جہیز اور اسکے معاشرے پر خراب اثرات کی ہے۔فلم میں سوناکشی سنہا ایک چھوٹے سے قصبے کی خوش اور فکر سے آزاد لڑکی کا کردار نبھائیں گی جو کہ اپنے علاقے میں تبدیلی اور اصلاح کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا کو فلم کا آئیڈیا اور سکرپٹ بہت پسند آئی تھی جس پر انہوں نے فوراً ہی اس میں کام کرنے کے لیے ہاں کہہ دیا تھا۔فلم کی ریلیز اور دیگر کاسٹ سے متعلق اب تک کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...