ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ ان کے والد اپنی بیماری کے دنوں میں بھی اپنی فلموں میں واپسی کیلئے پریشان رہا کرتے تھے اور اس کی فکر کیا کرتے تھے۔ ان کی موت کے ایک سال مکمل ہونے پر بیٹے رنبیر کپور نے بتایا کہ والد رشی کپور فلموں سے متعلق بات چیت کیا کرتے تھے۔وہ کہتے تھے فلم کیسی چلی، اس میں کیا کام ہوا، پرفارمنس کیسی تھی وغیرہ۔رنبیر کپور نے کہا کہ والد کو ہمیشہ یہ فکر رہا کرتی تھی کہ وہ دوبارہ کب فلموں میں واپسی کریں گے، وہ سوال کیا کرتے تھے کہ کیا اب انھیں کوئی ڈائریکٹر فلم میں کوئی کردار آفر کرے گا؟ کیا وہ دوبارہ فلموں میں آنے کے قابل ہوجائیں گے؟۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...