لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ،میری ذاتی رائے کے مطابق عورت کا اصل گھر اس کے شوہر کا گھر ہوتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اگر انسان خدا کی تقسیم اور اس کی رضا پر راضی رہے تو وہ مطمئن رہتا ہے او راس کے دل میں خواہشات جنم نہیں لیتیں۔انسان کو بہتری کے لئے لگن سے جستجو کرنی چاہیے اور اس کا پھل ضرور ملتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ شوہر کا گھر عورت کیلئے بہترین اور محفوظ پناہ گاہ ہوتی ہے ، جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیںاور میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ مجھے عزت او رمحبت کرنے والا شوہر ملا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی خاتون جتنا مرضی مقام اور مرتبہ حاصل کر لے لیکن وہ مکمل شاد ی کے بعد ہی ہوتی ہے ۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...