واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا، اطلاق 4 مئی سے کیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کورونا سے روزانہ 3 ہزار افراد کی اموات کے بعد واشنگٹن نے بالآخر پابندی عائد کردی، صدر بائیڈن نے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ادھر آئرلینڈ نے بھارت سے آنے والوں پر قرنطینہ کی شرط رکھ دی ۔واضح رہے کہ بھارت میں ایک ہی روز میں چار لاکھ سے زیادہ نئے کیسز، ساڑھے تین ہزار سے زیادہ اموات ہوئیں، دنیا بھر میں کورونا کے ایک تہائی کیسز صرف بھارت سے رپورٹ ہوئے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے فوری...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے فوری عملی اقدامات...
امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق بننے سے انکار، حکومت سے جواب...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی...
نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے’ مریم نواز
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے۔
پارلیمانی نظام...
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے’ اسحاق...
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا،...
پاکستانی پارلیمنٹ ہمارے جمہوری نظام کی اساس ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹرینزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن...