اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پاکستان کی ترقی مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی سے ہی وآبستہ ہے۔ اپنے پیغام میں سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ مزدورں کے عالمی دن پر دنیا کے تمام محنت کشوں اور مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کوروناوباکے دوران پسے ہوئے طبقات کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اس بات کاثبوت ہیں کہ ہرشہری کاریاست پربرابرحق ہے۔ سینٹر شبلی فراز نے کہاکہ کوئی بھوکانہ سوئے،لنگرخانے اور پناہگاہیں وزیراعظم کے اس ویژن کے عکاس ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کی ترقی مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی سے ہی وآبستہ ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...