مریم نواز کی شہباز شریف کو ایئرپورٹ پر روکنے کی شدید مذمت

0
277

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم نواز نے شہباز شریف کو ایئرپورٹ پر روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے ڈھٹائی سے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شہباز شریف کو ائیرپورٹ پر روکنا ثابت کرتا ہے کہ سلیکٹڈ شہباز شریف سے کتنا ڈرتا ہے۔