اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ تباہی سرکار نے تاریخی جناح کنونشن سینٹر کو بیچنے کا اشتہار دیا ہے، فیصلے کو مسترد کرزتے ہیں حکومت کو ملکی ادارے اور عمارتیں بیچنے نہیں دینگے۔ایک ٹوئٹ میں نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ تباہی سرکار نے تاریخی جناح کنونشن سینٹر کو بیچنے کا اشتہار دیا ہے، 1996 میں شہید بی بی نے اس کنونشن سینٹر کا افتتاح کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کیا پی ٹی آئی حکومت اس کو بیچ کے محصولات بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے؟ ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو ملکی ادارے اور عمارتیں بیچنے نہیں دینگے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...