کراچی (این این آئی)معروف گلوکار عاطف اسلم نے شاہد آفریدی کی بیٹی کی اْن کی آواز میں اسماء الحسنی سننے کی ویڈیو پر ردعمل دے دیا۔انہوں نے شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کو یوں اسماء الحسنیٰ سنتا دیکھنا اور سیکھنا میرے لیے حیرت انگیز تجربہ ہے۔عاطف اسلم نے ویڈیو شیئر کرنے پر شاہد آفریدی کا شکریہ بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ کے ساتھ گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں ‘اسماء الحسنیٰ’ سْنتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔سابق کپتان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ‘زندگی کے سفر کے دوران اپنے اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارنے اور اپنے چھوٹے چھوٹے لمحوں کو پسند کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں، الحمد اللہ فیملی ٹائم۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...