ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اور پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا کو کرکٹ میں بھی شاہ رخ مل گیا۔پریتی زنٹا نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں کام کیا، دونوں کی آئی پی ایل کی صورت میں کرکٹ میں انٹری کے بعد شائقین انھیں ویرزارا قرار دیتے تھے، پریتی کی اپنی ٹیم میں بھی اب شاہ رخ موجود اور ان کی خدمات حاصل ہونے پر انھوں نے نیلامی کے دوران بھی کافی جوش و خروش کا اظہار کیا تھا۔اب تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین شاہ رخ نے ٹویٹر پر اپنی ٹیم کی شریک مالک پریتی زنٹا کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے، وہ ڈومیسٹک سرکٹ میں ہارڈ ہٹر کے طور پر مشہور ہیں، انھوں نے 8 میچز میں 107 رنز 21.4 کی اوسط سے بنائے، جس میں 6 چھکے بھی شامل تھے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...