آصف زرداری کا سید خورشید شاہ کے بھتیجے حارث شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس

0
270

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدرآصف زرداری نے سید خورشید شاہ کے بھتیجے حارث شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سید خورشید شاہ سے بھتیجے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ دکھ کی ان گھڑیوں میں پارٹی قیادت اور کارکن خورشید شاہ ے غم میں شریک ہیں، آصف زرداری نے مرحوم حارث شاہ کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی