سکھر(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ قوم کو پارلیمنٹ سے ناامید نہیں ہونا چاہیے، حکومت صرف دو سال زراعت پر توجہ دے تو مسائل کا حل نکل آئے گا، حالات ایسے ہیں، حکومت اپوزیشن کو فوری اعتماد میں لے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ میں شوربھی ہوتا ہے تاہم عوامی مسائل بھی دیکھنا ہوتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن اور حکومت کو اپنی اپنی جگہ پرمضبوط ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی پیدا ہوتے ہی 2 لاکھ کا مقروض ہوتا ہے
مقبول خبریں
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
راولپنڈی(این این آئی)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کا نیا...
پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا،تعداد23ہوگئی
پشاور(این این آئی) پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے...
سیاسی عدم استحکام کے باعث ملک پیچھے کی طرف جارہا ہے،شبلی فراز
اسلام آباد(این این آئی)رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک رکا...
کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق ملنے تک پاکستان نامکمل ہے،طارق فضل چودھری
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق ملنے تک پاکستان نامکمل...
عمران کے آرمی چیف کے نام خط کا مقصد فوج و عوام کے درمیان...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے آرمی چیف کے نام خط...