کراچی(این این آئی)ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماضی کے تجربے کے حوالے سے معذرت چاہوں گا، ہم نے کراچی سیف سٹی پراجیکٹ کیلئے8ارب روپے مختص کیے ہیں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے کہا کہ سیف سٹی پراجیکٹ بہت اہم ہے، اس سے کوئی انکار نہیں، ماضی میں ٹیکنیکل ایشوز کی وجہ سے سندھ حکومت اس پراجیکٹ کو جاری نہیں رکھ سکی۔انہوں نے کہاکہ سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق سندھ حکومت نے قانون سازی شروع کردی ہے، اگلے چند ماہ میں سیف سٹی پراجیکٹ پر آن گرائونڈ کام ہوتا نظر بھی آئے گا۔انہوں نے کہاکہ پراجیکٹ سے متعلق 3چیزیں اہم ہیں جن میں قانون سازی، پراجیکٹ کیلئے رقم، پرائیویٹ کنٹریکٹر شامل ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...