اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ(ن)لیگ کی قیادت نے اپنی حکومت کے دوران قومی خزانے کو بے رحمی سے لوٹا ،حکومت بدعنوان عناصر کے خلاف کڑا احتساب جاری رکھے گی،پاکستان کسی بھی ملک کو دوسرے ممالک کے خلاف جنگی کارروائیوں کیلئے کے لئے اپنی سرزمین ہرگز نہیں دے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت بدعنوان عناصر کے خلاف کڑا احتساب جاری رکھے گی تاکہ ان سے لوٹی ہوئی دولت واپس لے کر ملک و قوم کی فلاح وبہبود پر خرچ ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کی قیادت نے اپنی حکومت کے دوران قومی خزانے کو بے رحمی سے لوٹا ، غریب عوام کے اس پیسے سے بیرون ملک اپنی جائیدادیں بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف عدالت کے سامنے جھوٹ بول کر طبی بنیادوں پر علاج کیلئے گئے لیکن واپس نہیں آئے، اب وہاں پرعیش وعشرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہمیشہ قومی مفادات کو ترجیح دی ہے،
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...