راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہاہے کہ 2023 کے انتخابات سے قبل رنگ روڈ منصوبہ مکمل ہوگا ، انکوائری بھی جاری رہے گی ،راولپنڈی مین پانی کے ذخائر بڑھانے کیلئے پانچ ڈیمز بنائے جائیں گے،زیر تعمیر دو ڈیمز رواں سال مکمل کرلیں گے،افغانستان میں امن سے پاکستان میں امن قائم ہو گا،پاکستان کی سرزمین کو کسی اور ملک کے لئے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا،فیٹیف کے 26 نقاط پر عمل کر دیا،ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ہے،پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے،اپوزیشن مین کوئی دم خم نہیں ،انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،اپنی پالیسیوں کی بنا پر 2023 کا انتخاب بھی پی ٹی آئی جیتے گی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہاکہ خارجہ پالیسی پر ایک کلیرٹی آئی،پارلیمانی رہنماؤں کو بھی بریفنگ دی گئی۔ انہوںنے کہاکہ ہمیشہ کی طرح بجٹ آسانی سے پاس ہوا،حالیہ بجٹ گزشتہ 3 بجٹ کے مقابلہ متوازن ہے۔ انہوںنے کہاکہ 6سو ارب 9سو ارب پی ایس دی پی فنڈ کر دیا گیا ہے،ساڑھے 12 ایکڑ کی زمین مالک کو مدد ملے گی ،کسان کارڈ بھی جاری کیا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ رنگ روڈ ہمارا شہر میں سب سے اہم ہے
مقبول خبریں
کرم،مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کرم(این این آئی)خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی...
دریائے سندھ کنال معاملہ،بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت کو اہم تجویز دی ہے، شازیہ...
اسلام آباد(این این آئی)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دریائے سندھ سے چھ نئی...
الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے منحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن عادل خان بازئی...
جلاؤ گھیراؤ کیس،عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 28 ستمبر کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ نمبر 2831 میں...
وزیراعظم نے اعجاز حسین کو50 لاکھ روپے انعام، اعزازی شیلڈ بھی پیش کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے اعجاز حسین کی فرض شناسی کو سراہتے ہوئے ان کی ایمانداری کے اعتراف میں ان کے لیے 50 لاکھ...