راولپنڈی (این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا دبنگ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ،وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ٹریفک کھلوانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ،لاکھوں سپورٹرز اور مداحوں نے سوشل میڈیا پر ٹریفک کھلوانے کی ویڈیو کو شیئر کیا،وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان اپنے حلقے میں ٹریفک جام کے دوران گاڑی سے باہر نکل آئے۔فیاض الحسن چوہان اپنی نگرانی اور ہدایات میں ٹریفک میں پھنسی گاڑیاں نکلواتے رہے۔ایک وزیر کو ٹریفک وارڈن کا کام کرتے دیکھ کر عوام حیران رہ گئے ۔ فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ عوامی سیاست دان ہوں، عوام میں رہتا ہوں، پروٹوکول کا عادی نہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...