کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کو مشاورت کے لئے اسلام آباد بلالیا گیا

0
199

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کو مشاورت کے لئے اسلام آباد بلالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق منصور احمد خان اتوار کی شام اسلام آباد پہنچے،پاکستانی سفیر کو افغان سفیر کی صاحبزادی کے واقعہ پر مشاورت کے لئے بلایا گیا،