اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ماہ جولائی میں ریکارڈ ٹیکس وصولیوں پر ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وصولیاں مستقل معاشی احیا ء و افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہرہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کیہ ایف بی آر کا جولائی میں ریکارڈ ریوینیوکلیکشن قابل تعریف ہے، ایف بی آرنے جولائی میں410ارب کی ریکارڈوصولیاں کیں جو تاریخی اعتبارسے ماہِ جولائی میں جمع کی جانے والی سب سے بڑی رقم اوراس مہینے کے ہدف سے تقریباً 22 فیصدزیادہ ہے، یہ وصولیاں مستقل معاشی احیا ء و افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہرہیں۔
مقبول خبریں
24نومبر کے احتجاج پراعتراض نہیں اگر وہ پر تشدد ہوا تو ذمہ داری پی...
سکھر(این این آئی) سابق قائدحزب اختلاف وزیرپیپلزپارٹی کے سینئررہنما سیدخورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ 24 نومبر کے احتجاج پراعتراض نہیں اگر وہ پر...
بلائنڈ T20 ورلڈ کپ، سری لنکااورجنوبی افریقہ ٹیم پاکستان پہنچ گئیں
لاہور(این این آئی)بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا اورجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم...
بھارتی کرکٹ شائقین پاکستانی عظیم کھلاڑیوں کے دیوانے نکلے
نئی دہلی (این این آئی)انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستان کے موجودہ سپراسٹار کرکٹرز کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے بولی لگائی گئی ہے۔بھارتی ویب...
محبت اگر مل جائے تو برائیاں نظر آنے لگ جاتی ہیں، فائزہ گیلانی
لاہور(این این آئی)اداکارہ فائزہ گیلانی کا کہنا ہے کہ محبت اگر مل جائے تو اس میں برائیاں نظر آنے لگ جاتی ہیں۔شوبز انڈسٹری...
اے آر رحمٰن کی طلاق کے بعد انکی گٹارسٹ کا بھی اپنے شوہر سے...
ممبئی (این این آئی)آسکر یافتہ بھارتی معروف موسیقار اور گلوکار اے آر رحمٰن کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ان کی بینڈ...