اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عالمی آقائوں کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے اسے عوام کی کوئی پرواہ نہیں، نااہل حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر رواں ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول بم گرادیا، نیازی سلطنت بدترین مہنگائی کرکے لوگوں سے جینے کا حق چھین رہی ہے۔ پیٹرولیم قیمتوں اور مہنگائی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر رواں ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول بم گرادیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت عالمی آقائوں کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے اسکو عوام کی کوئی پرواہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم پیٹرول کی قیمت میں 1.71 روپیہ اضافے کے عوام دشمن فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،پیٹرول قیمتوں میں اضافے سے غریب عوام پر مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں 1 روپے 55 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...