لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر امت مسلمہ کو مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ محرام الحرام انتہائی فضیلت والا مقدس مہینہ ہے ،اس مہینے کی خاص فضیلت سیدالشہداحضرت امام حسین ، اہل بیت اطہار اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی ہے ،یہ مہینہ نبی مکرم اوراہل بیت سے عقیدت ومحبت ر کھنے والوں کے لئے ابتلاوغم کا مہینہ ہے ۔محرم الحرام حرمت والے چار اسلامی مہینوں میں سے ایک ہے جس سے اس کی قدرومنزلت کا اندازہ کیاجاسکتا ہے ۔پوری دنیا کو حرمت والے چار اسلامی مہینوں کو عالمی جنگ بندی کے ایام کے طورپر اپنانا چاہئے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...