لاہور(این این آئی) سی ایم انسپیکشن ٹیم نے اسد کھوکھر کے بھائی مبشرکھوکر کے قتل کے واقعے میں سکیورٹی میں غفلت برتنے والوں کیخلاف انکوائری شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشرکھوکر کے قتل کے معاملے پر سیکیورٹی میں غفلت برتنے والوں کیخلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ایم انسپیکشن ٹیم تحقیقات کررہی ہے، ایس پی آپریشنز کینٹ ،ایس پی سکیورٹی ، ڈی ایس پی ، ایس ایچ او ڈیفنس نے اپنے بیانات ریکارڈ کروادیئے ہیں۔اسپیشل برانچ کی جانب سیایس ایس پی وی وی آئی پی سے بھی جواب طلب کیا ہے جبکہ وزیراعلی کے سکیورٹی اسٹاف کو بھی بیانات قلمبند کروانے کیلئے طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انکوائری مکمل کرکے رپورٹ وزیراعلی پنجاب کوپیش کی جائے گی۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...