لاہور( این این آئی)پی ٹی وی کے سینئر پروڈیوسرآغا قیصر عباس کا چودہ اگست کی مناسبت سے بچوں کیلئے تیار کیا گیا خصوصی پروگرام کل( ہفتہ) کو پیش کیا جائے گا ۔ بچوں کے خصوصی پروگرام کی ریکارڈنگ میں پرائیڈ آف پرفارمنس اداکار وصداکار شجاعت ہاشمی او رعلامہ اقبال کے نواسے اقبال صلاح الدین نے شرکت کی ۔ اس شو میں نئے ٹیلنٹ ارم قاسم کو بھی موقع دیا گیا جنہوںنے پہلی مرتبہ پرفارم کیا۔ پروگرام کا اسکرپٹ قرة العین تاج نے لکھاہے ۔مذکورہ پروگرام چودہ اگست کے روز پی ٹی وی ہوم لاہورسینٹر سے آن ائیر کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...