کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل

0
188

اسلام آباد (این این آئی) کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل کر دیا گیا ، کابل ائیرپور ٹ پرمکمل سیکیورٹی اور ائیرپورٹ سٹاف کے نہ ہونے اور لوگوں کے رن وے پر ہجوم کے باعث فیصلہ کیا گیا ، پی ائی اے نے فیصلہ وزارت خارجہ اور افغان سول ایوایشن سے مشاورت کے بعد کیا ۔ ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ مسافروں، عملے اور اثاثوں کی حفاظت کی خاطر پروازیں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ترجمان پی آئی اے