لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ صائمہ نورنے کہا ہے کہ پرائیڈ آف پرفارمنس کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھاکہ مجھے اتنے بڑے اعزازسے نوازاجائے گا ۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ یہ خدا کی ذات کا خصوصی کرم ،میری محنت اورپرستاروں کی دعائوں کا نتیجہ ہے کہ میں اس اعزاز کے لئے نامزدہوئی ۔انہوںنے کہا کہ میں مبارکبادیں دینے والوں کی مشکور ہوںجو میری کامیابی پر خوش ہوئے اور نیک خواہشات کا اظہارکیا ۔ انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے یقینا ایک تقریب منعقد کی جائے گی جس میں انڈسٹری سے وابستہ شخصیات شرکت کریں گی ۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...