ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنے شوہر کی گرفتاری اور عبوری ریلیف پر رہائی کے بعد سپر ڈانسر فور پروگرام میں واپس آگئی ہیں۔سپر ڈانسر فور کی آنے والی قسط کے دوران مقابلے میں شریک رانی لکشمی بائی کی ایک پرفارمنس دیکھنے کے بعد شلپا شیٹھی نے معاشرے میں خواتین کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی جدوجہد اور طاقت انہیں کسی بھی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کی قوت فراہم کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک عورت کو اسکے شوہر کے چلے جانے کے بعد بھی زندگی میں حالات سے لڑنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو اب بھی اپنے حقوق، شناخت اور بچوں کے لیے لڑنا پڑتا ہے۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...