کابل ایئرپورٹ پر 10ہزارلوگ ویزوں اور دستاویزات کے ساتھ موجود

0
226

واشنگٹن(این این آئی)امریکی میڈیا نے کہاہے کہ کابل ایئرپورٹ پر10 ہزارکے قریب لوگ ویزوں اور دستاویزات کیساتھ موجودہیں، کابل ایئرپورٹ میں موجود لوگ انخلا نہیں کر پا رہے۔امریکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق قطر کی مزید افغان باشندوں کو قبول کرنیکی صلاحیت ختم ہو رہی ہے، پناہ گزینوں کی آباد کاری کے لیے امریکا یورپ سمیت نئے مقامات کی تلاش میں ہے۔