اداکار ببرک شاہ نے بطور رائٹر وڈائریکٹر اپنی فلم کی تیاریاں مکمل کر لیں

0
309

لاہور( این این آئی)اداکار ببرک شاہ نے بطور رائٹر وڈائریکٹر اپنی فلم کی تیاریاں مکمل کر لیں ،قوی امکان ہے کہ رواں سال ہی فلم کی شوٹنگ کا آغازکردیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار ببرک شاہ طویل عرصے سے فلم کا اسکرپٹ لکھ رہے تھے جو انہوں نے مکمل کرلیا ہے اور اب فلم کی کاسٹ کو بھی حتمی شکل دیدی گئی ۔ بتا یا یاہے کہ ابھی تک فلم کی شوٹنگ کی حتمی تاریخ طے نہیں ہو سکی لیکن قومی امکان ہے کہ رواں سال ہی اس کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ببرک شاہ بطو ر رائریکٹر و ڈائریکٹر کے ساتھ فلم میں مرکزی کردارمیں بھی نظر آئیں گے۔