لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر یا بھارتی میڈیا جشن منا رہا ہے، یا بیگم صفدر اعوان،بیگم صفدر اعوان نے بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کی روش برقرار رکھی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ثابت ہو گیا شریف خاندان، مودی کا سچا اور سچا عزیز دار ہے،مودی سے محبت اور وطن سے دشمنی شریف خاندان نے اپنے عمل سے ثابت کی۔ انہوںنے کہا کہ سوائے بیگم صفدر اعوان کے پوری قوم نیوزی لینڈ ٹیم کے جانے پر افسردہ ہوئی،بیگم صفدر اعوان کے پاکستانیت کے لباس میں ملک دشمنی چھپی ہوئی ہے، شریف خاندان سر سے پائوں تک منافقت اور ملک دشمنی کی تصویر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کے خاندانی مفادات کی ہر ڈور کا سرا پاکستان سے باہر ملتا ہے لیکن منافقت کی انتہا یہ کہ اقتدار شریف خاندان کو پاکستان میں چاہیے۔
مقبول خبریں
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،جے سالک
اسلام آباد(این این آئی ) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نےبھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح...
حکومت ڈاکٹر عافیہ پٹیشن کیوں نمٹانا چاہتی ؟، کیس اب ایک تحریک بن چکا...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی...
نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ، بھارت کیخلاف عالمی عدالت میں جانا چاہیے، سپیکر قومی...
اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ کرنے پر بھارت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا...
یومِ تشکر،پنجاب پولیس کا افواج پاکستان کو خراج تحسین، ملکی سلامتی کے عزم کا...
لاہور(این این آئی)آپریشن '' بنیان مرصوص'' میں دشمن کی عددی برتری کو عسکری مہارت سے شکست دینے اور تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر ملک...
یومِ تشکر پر شمالی وزیرستان میں قبائلی مشران کا جرگہ، سکردو میں طلبہ کا...
شمالی وزیرستان (این این آئی) شمالی وزیرستان کے قبائلی مشران نے معرکہ حق ''آپریشن بنیان مرصوص''میں فتح یابی پر خصوصی جرگے کا انعقاد کیا۔تفصیلا...